کامیاب انسانی ماڈل

انسانی تاریخ کی ساری کی ساری سوچ و بچار جس ہستی (محمد ﷺ) کو آج بھی دنیا میں سب سے پر اثر شخصیت مانتی ہے اس کی پیروی کرنے میں ہرج ہی کیا ہے؟ میرے خیال میں تو کامیاب انسانی ماڈل کی اس سے بڑی کوئی دلیل ہو نہیں سکتی۔

سوچ کی غذا

اتوار، 1 نومبر، 2026

نیشنل انٹلیکچوئل یونیورسٹی: روایتی ڈگریوں کی قید سے آزادی اور قومی ترقی کا نیا وژن

آج دنیا بھر میں تعلیمی نظام کے روایتی ڈھانچے تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ وہ دور لد گیا جب قابلیت کا اندازہ صرف کاغذ کے ایک ٹکڑے یعنی ڈگری سے لگایا جاتا تھا۔ جدید دنیا اب "ڈگری ہولڈرز" کے بجائے "اسکل ہولڈرز" یعنی ہنر مند اور تخلیقی ذہنوں کو تلاش کر رہی ہے۔ پاکستان میں اس وقت کروڑوں ایسے افراد موجود ہیں جن کے پاس کوئی رسمی ڈگری تو نہیں ہے، لیکن وہ اپنی فنی مہارت، موروثی علم، اور حیرت انگیز آئیڈیاز کی بدولت معاشرے اور صنعت کا پہیہ چلا رہے ہیں۔ بدقسمتی سے، ہمارا موجودہ نظام ان پوشیدہ ہیروں کو تسلیم کرنے اور انہیں دستاویزی شکل (Document) دینے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔

The Intellectual University: Beyond Traditional Degrees to National Progress

The traditional structures of higher education are undergoing a massive global shift. The era when a person’s capability was judged solely by a paper degree is rapidly fading. Today, the world is searching for skill-holders and visionaries rather than mere degree-holders. Pakistan possesses millions of individuals who lack formal degrees but drive our industries and society through sheer technical expertise, inherited knowledge, and brilliant grassroots ideas. Unfortunately, our current educational framework completely fails to document or validate these hidden gems.

میگزین