انسانی تاریخ کی ساری کی ساری سوچ و بچار جس ہستی (محمد ﷺ) کو آج بھی دنیا میں سب سے پر اثر شخصیت مانتی ہے اس کی پیروی کرنے میں ہرج ہی کیا ہے؟ میرے خیال میں تو کامیاب انسانی ماڈل کی اس سے بڑی کوئی دلیل ہو نہیں سکتی۔
لٹریچر لائبریری و کتب کی درخواست Literature Library
ڈاکٹر ابرار چوہدری کا فکری، الہیاتی و حقوقِ انسانی پر مبنی لٹریچر
دستیاب کتب و تحقیقی مسودات (PDF Library)
کتاب یا مسودے کی ہارڈ/سافٹ کاپی کی درخواست
اگر آپ ڈاکٹر ابرار چوہدری کے فکری سلسلے "دی ہیومن ایکارڈ" یا دیگر کتب کی کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم درج ذیل فارم پُر کریں۔ آپ کی درخواست براہِ راست مصنف کی ای میل پر موصول ہو جائے گی۔
آپ کی درخواست کامیابی سے ڈاکٹر ابرار چوہدری کو ارسال کر دی گئی ہے! جلد آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔