کامیاب انسانی ماڈل

انسانی تاریخ کی ساری کی ساری سوچ و بچار جس ہستی (محمد ﷺ) کو آج بھی دنیا میں سب سے پر اثر شخصیت مانتی ہے اس کی پیروی کرنے میں ہرج ہی کیا ہے؟ میرے خیال میں تو کامیاب انسانی ماڈل کی اس سے بڑی کوئی دلیل ہو نہیں سکتی۔

سوچ کی غذا

✨ نیا فکری و تحقیقی پروجیکٹ (AI Powered)

میزانِ شعور: سیاسی بیانات اور مؤقف کا آئینہ

شخصیت پرستی سے بالاتر ہو کر حقائق کی روشنی میں فیصلہ کریں۔ عوامی شخصیات کے ماضی اور حال کے متضاد بیانات کا غیر جانبدارانہ اور دستاویزی موازنہ دیکھیں۔

بیانات کا آئینہSiyasi Shaoor

میزانِ سیاسی شعور: بیانات اور مؤقف کا آئینہ

یہ پلیٹ فارم کسی سیاسی تعصب کے بغیر عوامی شخصیات کے ماضی اور حال کے بیانات کو آمنے سامنے رکھتا ہے تاکہ قارئین خود حقائق کی روشنی میں فیصلہ کر سکیں۔

ڈیٹا لوڈ ہو رہا ہے، براہِ کرم انتظار کریں...

میگزین