سوچ کی غذا

برائے رابطہ


اگر آپ کو کسی معاملے میں قانونی مشورہ یا رابطہ درکار ہوتو نیچے دئے گئے رابطے پر آپ اپنا سوال بھیج سکتے ہیں ۔ یا پھر نیچے دئے گئے فارم کے زریعے سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ


abrarmajidadv@gmail.com


My Social Media links are as follows:



















ہمارے قومی مسائل کا حل کیا ہے؟

میرے نزدیک ہمارے بیشتر مسائل کی جڑ ہماری سوچ ہے، جو عموماً ذات تک محدود رہتی ہے۔ ذاتی مفادات فطری ہیں، مگر خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب انہیں قومی اور اجتماعی مفادات پر فوقیت دی جائے۔ اسی سوچ کے باعث ہم نہ صرف اجتماعی مفاد کو نظر انداز کرتے ہیں بلکہ بسا اوقات اسے نقصان بھی پہنچاتے ہیں، جو ایک قوم بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ حقیقی قومی وحدت کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی سوچ بدلیں اور اپنے اندر ملک اور اس کے وسائل کے ساتھ وابستگی اور ذمہ داری کا احساس پیدا کریں۔

میڈیا لنکس

میگزین